تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اپریل 2015
وقت اشاعت: 13:49

پاکستان کے حمزہ اکبر نے ایشین اسنوکر چیمپین شپ جیت لی

جیو نیوز - کوالالمپور............ پاکستان کے حمزہ اکبر نے ایشین اسنوکر چیمپین شپ جیت لی۔ حمزہ اکبر نے فائنل میں بھارتی کیوسٹ،پنکج ایڈوانی، کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ پنکج ایڈوانی کو چھ کے مقابلے میں سات فریم سے شکست ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.