تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اپریل 2015
وقت اشاعت: 16:4

پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے کی بدترین رینکنگ پر

جیو نیوز - کراچی....... پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے کی بد ترین 9ویں رینکنگ پر آگئی۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ اپ ڈیٹس کے بعد پاکستانی ٹیم نویں پوزیشن پر چلی گئی۔عالمی رینکنگ میں بنگلا دیش کی ٹیم پاکستان سے آگےنکل گئی۔ چیمپئنزٹرافی2017ءمیں ستمبر2015ءتک کی ٹاپ8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.