تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 مئی 2015
وقت اشاعت: 2:20

تینوں فارمیٹ میں کھیلنے کے لیے فٹ سمجھتا ہوں، شعیب ملک

جیو نیوز - لاہور.........پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ خود کو تینوں فارمیٹ میں کھیلنے کے لیے فٹ سمجھتے ہیں، وہ ابھی صرف 33سال کے ہیں 43سال کے نہیں ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے لیے خود کو فٹ سمجھتا ہوں اور ابھی میری عمر صرف 33سال ہے، 43سال نہیں ہے، قومی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کے لیے جب موقعہ ملے تیار ہوں اور ٹیم کو اب بھی میری ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.