5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
فرا نس اور جر منی میں اسلا م کو خطر ہ قرا ر دے دیا گیا
جنگ نیوز -
پیرس …ایک حا لیہ سر وے کے مطا بق فرا نس اور جر منی کے عوا م نے اسلا م کو قومی شنا خت کے لیے خطر ہ قرا ر دے دیا ہے ۔فرا نس کے ایک مقامی اخبار کے تحت کرائے گئے سر وے کے تحت دو نو ں مما لک کی اکثریت اس با ت پر یقین رکھتی ہے کہ مسلمان خو د کو ان مما لک میں در ست طر یقے سے ہم آہنگ نہیں کر پا ئے ہیں ۔ سر وے کے نتا ئج کے مطابق اڑسٹھ (68)فیصدفرانسیسی اور (75) فیصدجرمن ما نتے ہیں کہ مسلما ن خو د کو ان معاشروں سے مر بو ط کر نے میں نا کا م ہو گئے ہیں ۔