تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وزیراعظمنے بھارت کوپیاز برآمدکرنے کی اجازت دیدی

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پہلے سے طے شدہ سودوں اور رقوم کی منتقلی پرزمینی راستے بھارت پیاز برآمدکرنے کی اجازت دے دی۔وزرات تجارت کے حکام کے مطابق وزیراعظم گیلانی نے صرف پاکستان سے بھارت اس پیاز کی برآمد کی اجازت دی ہے جس کے سودے پہلے سے طے پا چکے تھے اور رقوم کی منتقلی ہو چکی ہے ،تاہم باقی پیاز کی بھارت برآمدگی پر پابندی فی الحال برقرار ہے۔وزرات تجارت نے چار جنوری کو واہگہ کے راستے بھارت کو پیاز کی برآمد روک دی تھی جس کی وجہ سے بڑی مقدار میں پیاز کے ٹرکوں کوواہگہ باڈر پر ہی روک گیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد بھارت پیاز برآمد کرنے والے سرمایہ کاروں نے احتجاج کیا ان طے پانے والے سودوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں مالی نقصان ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.