تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور:محکمہ تعلیم کی کلرکس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

جنگ نیوز -
لاہور:محکمہ تعلیم کی کلرکس ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

لاہور…محکمہ تعلیم کی کلرکس ایسوسی ایشن )ایپکا(لاہور کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔جو سہ پہر چار بجے تک جاری رہے گی۔ایپکا کے انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ آج صبح نو بجے شروع ہو ئی۔ جو سہ پہر چار بجے تک جاری رہے گی۔ اپیکا محکمہ تعلیم کے انتخابات میں دوگروپ حصہ لے رہے ہیں۔ان میں ظفر علی خان اور انقلاب گروپ شامل ہیں۔ پولنگ پر امن طریقے سے جاری ہے۔ اور ووٹر اپنے اپنے حمایتی امیدواروں کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.