تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جاپان: ممکنہ تبدیلی سے پہلے ہی کابینہ کے وزرا نے استعفیٰ دیدیے

جنگ نیوز -
جاپان: ممکنہ تبدیلی سے پہلے ہی کابینہ کے وزرا نے استعفیٰ دیدیے

ٹوکیو…جاپانی حکومت کے کابینہ میں ممکنہ تبدیلی سے پہلے ہی کابینہ کے وزرا نے استعفیٰ دے دیے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم Naoto Kan کے کابینہ نے کابینہ میں ممکنہ تبدیلی سے پہلے ہی استعفے دے دیے ہیں ،جاپانی وزیر اعظم ملک میں مالیاتی اور تجارتی پالیسی میں تبدیلی کے لیے کابینہ میں تبدیلی کرنے والے تھے اس سے پہلے ہی کابینہ کے وزرا نے اپنے استعفیٰ وزیراعظم کو بھیج دیے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.