تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سیف علی خا ن بھی ٹیلی ویژن شو کی میزبانی کریں گے

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…امیتا بھ ، شا ہ رخ اوراکشے کما ر کے بعد اب سیف علی خان بھی جلد ہی ایک ٹی وی شو کی میزبا نی کر تے نظر آ ئیں گے ۔سیف علی خا ن نے ایک حالیہ انٹر ویو میں اس با ت کا انکشا ف کیا ہے کہ ٹی وی شو کی میز با نی کے سلسلے میں ان کی کچھ چینلز سے گفتگو جا ری ہے ۔ انہوں نے اس سلسلے میں مکمل تفصیلات بتا نے سے انکار کر دیا تاہم ان کا کہنا ہے ممکنہ طور پر یہ ایک گیم شو ہو گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.