5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
قدر ت کے عجا ئب کے چند مزید نمو نے ، حیر ت انگیز اندا ز کی کھمبیاں
جنگ نیوز -
لندن . . . . . انسانی ہا تھوں کے بنا ئے گئے تو سا ت عجو بے ہیں لیکن قدر ت کے عجا ئبا ت کا کو ئی شما ر نہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ اور زبا ن گنگ رہ جا تی ہے ۔ یہ تصاویر بھی ایسی ہی کھمبیوں (Mushrooms) کی ہیں جو دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہیں ۔انسا نی دما غ ، دھا گو ں کا لچھے ،انڈے ،رنگین پتھروں ،کو رل ریفس ،اور رنگین چھتریوں کے شکل کی یہ کھمبیا ں قدرت کی کا ریگر ی کا خوبصو رت نمو نہ ہیں ۔