تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈی جی ایف آئی اے حج اسکینڈل تفتیش سے الگ

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل وسیم احمد حج اسیکنڈل تفتیش سے الگ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ #وسیم احمد کی جگہ پر اب ایڈیشنل آئی جی کے عہدے کے افسر کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم تشکیل دی جائے گی جو حج اسیکنڈل کے معاملے کی تفتیش کرے گی ۔ سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا جس کے بعد وسیم احمد نے تفتیش سے الگ ہونے کی درخواست کی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.