5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
مقبوضہ بیت المقدس : فلسطینیوں اوراسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
جنگ نیوز -
مقبوضہ بیت المقدس…مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مہاجر کیمپ کے باہر فلسطینی نوجوانوں اوراسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ غزہ کی سرحدی پٹی مشرقی یروشلم میں اسرائیلی فوجیوں نے مہاجر کیمپShufatمیں زبردستی گھسنے کی کوشش کی،جس کے بعدفلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر پتھر برسا دئیے۔جوابی کارروائی میں اسرائیلی فوجیوں نے آنسو گیس فائر کی۔