تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکا کا اب تک سب سے بڑا راکٹ ڈیلٹا فور لانچ کردیا گیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …امریکی ویسٹ کوسٹ سے اب تک کا سب سے بڑاراکٹ ڈیلٹافورلانچ کردیاگیا۔امریکی ریاست کیلفورنیاکی ائیربیس وینڈنبرگ سے ڈیلٹا فور لانچ کیاگیا،تین سال میں100ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونیوالا ڈیلٹا فور اپنے مشن پرنیشنل سکیورٹی پے لوڈ بھی ساتھ لے کر خلا میں گیا۔ڈیلٹافورہیوی لانچ کی تاریخ میں پہلی بار اتنا بڑا راکٹ لانچ کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.