تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

افغانستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس جلد طلب کیا جائے،امریکا کا مطالبہ

جنگ نیوز -
واشنگٹن ... امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس جلد از جلد طلب کیا جائے۔افغان صدرحامد کرزئی کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس موخر کرنے کے فیصلے کے بعد واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے ترجمان فلپ کرولی نے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس جتنی جلد ممکن ہو بلایا جائے،انھوں نے کہا کہ امریکا کی کوشش ہے کہ یہ مسئلہ حل ہو جائے۔ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرح امریکا بھی واضح کرچکا ہے کہ پارلیمنٹ کا اجلاس جلد از جلد ہو نا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.