5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
بالی ووڈ ڈریم گرل ہیمامالنی کی اسٹیج پر ڈانس پرفارمنس
جنگ نیوز -
لکھنو…بھارتی ریاست اتر پردیش میں بالی ووڈ ڈریم گرل ہیما مالنی نے ایک اسٹیج ڈرامے میں ڈانس کیا۔ہیما مالنی کی اسٹیج پرفارمنس کو حاضرین نے بیحد پسند کیا،اس بارے میں ہیما مالنی کا کہنا تھا کہ اسٹیج پروگرام میں پرفارمنس دینا ان کیلئے اعزاز ہے اور یہ پہلا موقع نہیں کہ انہوں نے اسٹیج پر پرفارمنس دی ہو وہ آئندہ بھی اسٹیج پر پرفارم کرتی رہیں گی ۔