تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور: بہو پر تشدد کے الزام میں سسر، دیور گرفتار، شوہر اور ساس مفرور

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے علاقہ شاد باغ میں خاتون پر تشدد کے الزام میں دیور اور سسر گرفتار جبکہ شوہر اور ساس تاحال مفرور ہیں۔لاہور کے علاقے شادباغ میں کی رہایشی شازیہ کے شوہر شکیل نے مبینہ طور پر والدین سے دولاکھ روپے لانے کے لیے کہا اورشازیہ کے انکار پرشکیل نے والدین اور بھائی کے ساتھ مل کراس پر بدترین تشدد کرکے اس کی دونوں ٹانگیں اوربازوتوڑ دیئے۔پولیس نے شازیہ کی والدہ کی درخواست پرمقدمہ درج کرکے شازیہ کے دیور عقیل اور سسر رشید کو گرفتارکرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.