تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین میں سترناٹیکل میل تک سمندربرف بن گیا

جنگ نیوز -
بیجنگ …چین میں سترناٹیکلمیل تک سمندربرف بن گیا۔بیس سینٹی میٹرموٹی سمندری برف نے ریکارڈ بنالیا۔چین کے شمال مشرقی صوبےLiaodong میں سردی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔سردی کی شدید لہرسے سمندربرف بننے لگا،بیس سینٹی میٹرموٹی سمندری برف نے ریکارڈ بنالیاہے جو سترناٹیکل میل پر محیط ہے۔ سمندری برف مچھیروں کے لیے مسئلہ بن سکتی ہے،لیکن سائنسدانوں کاخیال ہے سمندر میں رہنے والی آبی حیات کے لیے اچھی ثابت ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.