تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

مہمند ایجنسی میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں3شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
پشاور…مہمندایجنسی کی تحصیل صافی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران مقامی شدت پسند کمانڈر سمیت تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے ساگی میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ کے دوران مقامی کمانڈر سمیت تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ واقع کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.