5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
کیٹ میڈلٹن نے شا دی کی تیار یوں کے لیے نو کر ی سے استعفیٰ دے دیا
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…بر طا نوی شا ہی خا ند ان کی بہو بننے والی کیٹ میڈلٹن نے اپنی نوکر ی سے استعفٰی دے دیاہے ۔ ایک بر طا نو ی جر یدے کے مطا بق پر نس ولیم کی منگیتر کیٹ میڈلٹن نے اپنی نو کر ی چھو ڑ دی ہے اور زورو شور سے شادی کی تیا ریوں میں مصر و ف ہیں۔ واضح رہے کہ کیٹ میڈلٹن اپنے والدین کی کمپنی میں پر و جیکٹ مینیجر کے عہدے پر کام کر رہی تھیں ۔