تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

بموں او ر دھما کہ خیز موا دکا سر ا غ لگا نے والے پودے

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…مو جو دہ دور میں دنیا بھر میں پھیلی ہو ئی دہشت گردی سے نبٹنے کے لیے حکو متوں کے سا تھ سا تھ سا ئنسدا ن بھی مختلف کو ششیں کر رہے ہیں ۔ ان ہی کوششو ں کے نتیجے میں امریکی سا ئنسدا ن ایسے پو دے اگانے میں کا میا ب ہو گئے ہیں جو بموں او ر دھما کہ خیز موا دکا سر ا غ لگا سکتے ہیں۔ ان پو دو ں میں مو جو د پر وٹین بم اور دھما کہ خیز موادکو محسو س کر نے کی ایسی صلا حیت رکھتے ہیں جس کے با عث دھماکہ خیز مو اد کی موجودگی میں ا ن پو دو ں کارنگ سبز سے سفید میں تبدیل ہو جا ئے گا۔ University of Coloradoکے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جیناتی انجینیرنگ کے ذریعے کسی بھی پو دے میں یہ صلا حیت پید ا کی جا سکتی ہے جن کے ذریعے ائیر پورٹ ،حسا س سرکار ی عمارات اور عوامی مقاما ت پر دہشت گر د ی کے واقعات کو رو کا جا سکے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.