تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پشاور:نواحی علاقے ٹیلہ بند میں دھماکا سنا گیا

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے نواحی علاقے ٹیلہ بند میں دھماکا سنا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا بڈھ بیر تھانے کی حدود میں سنا گیا اور اس کی نوعیت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانے کیلئے پولیس پارٹی روانہ کر دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.