تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ناموس رسالت قانون میں ترامیم ،شیری رحمان بل واپس لینے پر رضا مند

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شیری رحمان تحفظ ناموس رسالت بل میں ترامیم کا بل واپس لینے پر رضا مند ہو گئی ہیں،اسلام آباد میں پارلیمانی وفد سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ محترمہ شیری رحمان نے ترامیم کا بل واپس لینے کا فیصلہ پارٹی پالیسی کے مطابق کیا ہے ۔وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی نے مذہبی جماعتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ناموس رسالت قانون کے غلط استعمال پر پالیسی واضح کر نے میں مدد کریں۔وزیر اعظم نے واضح کیا کہ تحفظ ناموس رسالت بل میں تر امیم سے متعلق کوئی کمیٹی قائم نہیں کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.