تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

منفرد انگوٹھیاں جنہیں دیکھ کر منہ میں پانی آجائے

جنگ نیوز -
ٹوکیو…دیدہ زیب اور مہنگے نگینوں سے مزین انگوٹھیاں ہمیشہ سے ہی خواتین کی اولین پسند رہی ہیں ۔تاہم جا پان میں ایک ڈیزائنر نے نئے انداز کی انگوٹھیاں متعارف کروائی ہیں جن پر کھانے پینے کی اشیاء بنائی گئی ہیں۔ان اشیاء کو خوبصورت رنگوں میں اس انداز سے بنایا گیا ہے کہ انہیں دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔کپ اور گلاس سے انڈیلے جانے والے مشروبات سے لے کر جدید کھانے پینے کی چیزوں کے نمونوں کو پلاسٹک اور شیشے سے بناکر ان انگوٹھیوں کو تیار کیاگیا ہے جنھیں پہننے سے زیادہ کھانے کو جی چاہتاہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.