5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
اوپن ہارٹ سر جر ی میں انقلاب ،مصنو عی شر یا نیں تیار کر لی گئیں
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…طب کے میدا ن میں ایک انقلا بی قدم اٹھا تے ہو ئے امریکی سا ئنسدا ن مصنو عی شریا نیں تیار کر نے میں کا میاب ہو گئے ہیں ۔ ان مصنو عی شریا نوں کی بدو لت اوپن ہا رٹ سر جری کا آ پر یشن کئی گنا آ سا ن ہو جائے گا اور انسا نی جسم سے شر یا نیں حا صل کر نے کی ضر ور ت نہیں رہے گی ۔East Carolina Universityکے سائنسدانوں نے یہ شر یا نیں انسانی جسم سے حاصل کیے گئے ٹشو ز کی مدد سے تخلیق کی ہیں جنہیں مدا فعتی نظام باآ سانی قبو ل کرلے گا ۔ ان شر یا نوں کوگر دے کی خرابی کے مر یضو ں میں بھی استعمال کیا جا سکتاہے جو خو ن کی صفا ئی کے لیے Dailysis پر انحصا ر کر تے ہیں ۔