تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

مشعل اوبا ما نے عوامی مقبو لیت میں اپنے شو ہر کو پیچھے چھو ڑدیا

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکی خا تو نِ اوّل مشعل اوباما نے عوا می مقبولیت کے معاملے میں اپنے شو ہر صدر بر اک اوبا ما کو پیچھے چھو ڑتے ہو ئے ایک حا لیہ سروے میں پہلی پو زشن حاصل کر لی ہے ۔ایک امریکی یو نیور سٹی کے تحت Feeling Thermometer کے عنو ان سے کر ائے گئے ملک گیر سر وے میں مشعل اوباما ساٹھ اعشا ریہ ایک (60.1) ڈگریز حاصل کر کے پہلے نمبر پر جبکہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن انسٹھ اعشا ریہ (59.2) ڈگر یز حاصل کر کے دو سرے ،نیو جر سی کی گو رنر Christopher Christieستا ون (57) ڈگریز کے ساتھ تیسرے جبکہ حیران کن طورپر مو جو دہ امریکی صڈر بر اک اوباما چھپن اعشا ریہ چھ(56.6) ڈگریز حاصل کر کے عوا م میں مقبو لیت کے حوالے سے چوتھے نمبر پر رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.