تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ٹام کروز کا اپنی اہلیہ کیٹی ہومز کو سالگرہ پر سلائی مشین کا تحفہ

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …ہالی ووڈ ایکٹریس کیٹی ہومز نے بتایا ہے کہ ان کے سپر اسٹار شوہر ٹام کروز نے انہیں ان کی32ویں سالگرہ کے موقع پہ ایک سلائی مشین تحفے میں دی تھی۔حال ہی میں فیشن ڈیزائننگ کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ کیٹی ہومز کے مطابق انہیں اپنے شوہر کی جانب سے سلائی مشین کا تحفہ ملنے پہ بہت خوشی ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے تو یہ تحفہ انہیں ٹام کروز نے سلائی میں ان کی دلچسپی کے پیش نظر دیا تھا، لیکن اس سے ان کے بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ کیٹی ہولمز کے مطابق جب وہ چھوٹی تھیں تو ان کی والدہ سلائی کیا کرتی تھیں اور اب وہ اپنی کروز کے ساتھ بیٹھ کرایسا کرنا چاہتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.