تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

نوید قمر کی پاکستان کے کواٹر فائنل میچ میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وفاقی وزیر پانی وبجلی نویدقمرنے پاکستان اورویسٹ انڈیزمیچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے آج ایم ڈی پیپکورسول خان محسودسے ملاقات کی۔اور23مارچ کو پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان کواٹر فائنل میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہکرنے کی ہدایت کی ،انہوں نے کہا کہ میچ کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔








متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.