تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

امریکا میں دنیا کا پہلا خلا با ز رو بو ٹ متعارف

جنگ نیوز -
کیپ کیناورل ،فلوریڈا… آ ئیے ہم آ پ کو ایک ایسے رو بو ٹ سے ملوا تے ہیں جسے دنیا کے پہلے خلا با ز رو بو ٹ ہو نے کا اعز از حا صل ہے ۔Robonaut 2اور R2 کے نا م سے جا نا جانے والا یہ پہلا Humaniod یعنی انسانی شکل صورت کا رو بو ٹ ہے جو خلا ئی سفر پر روانہ ہوا ۔ اسے NASA کی مشہور خلائی شٹل ڈسکو ری کے آ خری مشن کے ساتھ چو بیس فر وری کو بین الا قو امی خلا ئی اسٹیشن پر بھیجا گیا جہاں اس نے دیگر خلا ء نور دوں کے سا تھ مل کر معمو ل کی سر گر میاں سر انجا م دیں۔R2 نہ صرف تمام خلا ئی اور سا ئنسی آ لا ت چلا نے میں مہا رت رکھتا ہے بلکہ کئی ایسے مشکل کا م بھی سر انجا م دے سکتاہے جس کے لیے عام خلا ء نو ردوں کو خصو صی آ لا ت کی ضر ورت پڑ تی ہے ۔ ڈسکو ری کی زمین پر وا پسی کے ساتھ ہی R2 بھی زمین پر واپس آ چکا ہے اور کسی دو سرے مشن کی تیا ری تک یہ فی الحال فا رغ ہے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.