تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بپا شا با سو اپنی دوسری فٹنس ڈی وی ڈی متعارف کر وائیں گی

جنگ نیوز -
ممبئی …با لی وڈ اداکارہ بپا شا باسو عنقریب اپنی دوسری فٹنس DVDما رکیٹ میں متعارف کر وائیں گی۔بپاشا باسو نے اداکارہ شلپا شیٹھی کی فٹنس ڈی وی ڈی منظرِ عام پر آنے کے بعد اپنی پہلی فٹنس DVDمتعارف کرائی تھی جس کی آج بھی فروخت جاری ہے ۔ اس فٹنس ڈی وی ڈی میں بپا شا ورزش کا آغاز کرنے وا لے افراد کو ٹپس کے علا وہ ایسے کھیلو ں کے بارے میں بھی معلو مات دیں گی جن کے ذریعے وہ با آسانی خو د کو صحت مند اور فٹ رکھ سکیں گے ۔ بپاشا کا کہنا ہے کہ پہلی فٹنس ڈی وی ڈی کی مقبولیت کو دیکھتے ہو ئے انھوں نے دوسری ڈی وی ڈی بنا نے کا فیصلہ کیا ہے جو اس سال جو لائی تک مارکیٹ میں دستیاب ہو گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.