29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
لاہور:پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک
جنگ نیوز -
لاہور. . ... . . لاہور میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاون پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک ایک زخمی ڈاکو گرفتار کرلیا گیاجبکہ اس کے دوسرے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ڈاکو کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کو تاب نہ لا کر ہلا ک ہوگیا۔