تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ملک چھوڑ کر جانے کی بجائے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا،معمر قذافی

جنگ نیوز -
طرابلس. . . . . .. . لیبیا کے رہنما معمر قذافی نے کہا ہے وہ ملک چھوڑ کر جانے کی بجائے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔اتحادی ممالک کے حملے شروع ہونے کے بعد معمر قذافی پہلی مرتبہ عوام کے سامنے آئے طرابلس میں حامیوں سے مختصر خطاب میں معمر قذافی نے جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا کہ اور کہا کہ آخر میں لیبیا ہی فاتح ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ فسطائیوں کے ٹولے نے لیبیا پرحملہ کیا ہے ،اس ٹولے کا اختتام تاریخ کے کوڑے دان میں ہوگا ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.