جنگ نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے متنی میں مرئم زئی روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔