جنگ نیوز - میرپور … ورلڈ کپ کرکٹ 2011کے پہلے کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔