تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر انتقال کرگئیں

جنگ نیوز -
نیویارک…ہالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر79 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ایلزبتھ ٹیلر کو جہاں اپنی بے مثال اداکاری کی وجہ سے عالمی سطح پر شہر ت ملی ،وہیں انھوں نے 8 شادیاں کرکے شہ سرخیوں میں جگہ بنائی۔اپنی نیلی آنکھوں اور دلفریب ملبوسات کے باعث ایلزبتھ ٹیلر ہمیشہ اپنے کرداروں سے فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھیں۔ان کا فلمی کیرئیر5 عشروں پر محیط تھا ۔وہ کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.