تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور، گل بیلہ کے کھیتوں سے4افراد کی لاشیں برآمد

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے علاقے داودزئی میں چار نامعلوم افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشیں کھیتوں میں پھینک دیگئیں۔پولیس کے مطابق داودزئی کے علاقے گل بیلہ میں4 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں قتل کرنے کے بعد قریبی کھیتوں میں پھینک دیا گیا فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.