29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
امریکہ میں بد بو دار جو تو ں کا مقا بلہ شرو ع ہو گیا
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ میں بدبو دار جو توں کے سالا نہ مقا بلے کا آغا ز ہو گیا ہے جس میں بڑ ی تعد اد میں نو جو ان اپنے گندے اور بد بو دا ر جو تو ں کے سا تھ شرکت کر رہے ہیں ۔ اس مقابلے میں سب سے گندے اور بدبور دار جو تو ں کے ما لک کو ہز اروں ڈا لر کا انعا م سب سے گندے جوتوں کے مالک کا خطا ب دیا جا تا ہے ۔