تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ایک سو اکیا سی کلو گر ام وزنی پہلوا ن کا میر اتھن ریس میں شرکت کا ریکارڈ

جنگ نیوز -
واشنگٹن....امریکی ریا ست Arizona سے تعلق رکھنے والا سومو پہلو ان Kelly Gneiting میر اتھن ریس میں حصہ لینے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص بن گیا ہے ۔ چھ فٹ لمبے اور ایک سو اکیا سی (181) کلو گرا م وزنی Kelly نے دو سوچھبیس(26) میل کا سفر نو گھنٹے اور اڑتالیس منٹوں میں مکمل کر کے اپنا ہی گز شتہ ریکا رڈ توڑ دیا ہے ۔Kelly کے ریس میں حصہ لینے سے قبل لو گو ں کا خیا ل تھا کہ اتنے وزن کے ساتھ وہ یہ دوڑ مکمل نہیں کر پا ئیگا تا ہم اُس نے سب کو غلط ثا بت کر تے ہو ئے یہ دو ڑ مکمل کی اور میر اتھن میں حصہ لینے والے دنیا کے سب سے مو ٹے فر د کا خطا ب اپنے نا م کر لیا ۔واضح رہے کہ اس ریس کو مکمل کرنے کے بعد Kelly کے وزن میں تقریبا ً دو کلوگرام کی کمی بھی ہو ئی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.