تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

الزبتھ ٹیلر مائیکل جیکسن کے پہلو میں سپرد خاک

جنگ نیوز -
لاس اینجلس ... دو مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی ہالی وڈ کی معروف اداکارہ الزبتھ ٹیلر کو مائیکل جیکسن کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔پردہ سیمیں پر ایک عرصے تک راج کرنیوالی الزبتھ ٹیلر کو ان کے دوست اور معروف گلوکار مائیکل جیکسن کے پاس ہی سپرد خاک کیا گیا ہے۔ کیلے فورنیا کے فارسٹ لان میں ہونیوالی آخری رسومات شاندار طریقے سے انجام پائیں جس میں کئی لیموزین کاروں موجود تھیں۔ الزبتھ ٹیلر کے کام کو پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پرفلمNATIONAL VELVET میں سراہا گیا تھا اس وقت ان کی عمر 12 برس تھی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.