تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

خیبرایجنسی :گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے دھماکا سے تباہ

جنگ نیوز -
خیبرایجنسی :گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے دھماکا سے تباہ

پشاور…خیبرایجنسی میں شدت پسندوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیا۔ذرائع کے مطابق تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل میں واقع گونمنٹ گرلز اسکول کو رات گئے نصب شدہ دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایجنسی بھر تعلیم دشن عناصر کے ہاتھوں تباہ کئے جانے والے اسکولوں کی تعداد 40 سے زائد ہوچکی ہے جن میں اکثریت گرلزاسکولوں کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.