29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59
لاہور : اکبر چوک کے قریب ٹائروں کی دکانوں میں آتشزدگی
جنگ نیوز -
لاہور : اکبر چوک کے قریب ٹائروں کی دکانوں میں آتشزدگی
لاہور…لاہور کے علاقہ اکبر چوک کے قریب ٹائروں کی دکانوں میں آگ لگ گئی جسے کروڑوں مالیت کے ٹائر جل کر خاکستر ہو گئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق اکبر چوک کے قریب ٹائروں کی دکام میں آگ سرکٹ بریکر کے باعث لگی جس نے ملحقہ دو ٹائروں کی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تاہم اطلاع ملنے پر فائر برگیڈ کا عملہ بروقت وہاں پہنچ گیا اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔