تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پشاور:متنی میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملہ،دواہلکار زخمی

جنگ نیوز -
پشاور:متنی میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملہ،دواہلکار زخمی

پشاور…پشاور کے علاقے متنی میں شدت پسندوں کے پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملے کے نتیجے میں دواہلکار زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق متنی کے علاقے دروازگئی میں پولیس کی بکتر بند گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ شدت پسندوں نے بھاری ہتھاریوں سے اس پر حملہ کر دیا ۔ جس کے بعد شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ پولیس حکام اورمزید پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد شدت پسند فرار ہوگئے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.