تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سندھ ہائیکورٹ : وزیراعظم کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے درخواست پرنوٹس جاری

جنگ نیوز -
کراچی …سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ لینے کیلئے دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کردیا۔درخواست گزار رشید اخوند نے اپنی پٹیشن میں موقف اختیار کیاکہ340ارکان کے موجودہ ایوان میں وزیراعظم کے پاس کم از کم171 ووٹ ہونے چاہئیں جبکہ پیپلز پارٹی کے پاس صرف167 ووٹ ہیں جس کے باعث پیپلزپارٹی کی حکومت قومی اسمبلی میں اکثریت کھو چکی ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ صدر اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے وزیر اعظم کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں ،درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.