تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

راجستھان: بھارت آسٹریلیا کے میچ پر سٹہ لگانے والے 7بکی گرفتار

جنگ نیوز -
جے پور… آسٹریلیا اور بھارت کے میچ پر سٹہ کھیلنے والے سات بکیز کوپولیس نے راجستھان سے گرفتار کرکے نقد رقم اور موبائل فون برآمد کرلیے ۔ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں پولیس نے سات بکیز کو گرفتار کرکے ان کے کیلکیولیٹراور ساڑھے تین لاکھ روپے بھی برآمد کیے ،اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس تیج راج کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ چند بکیز بھارت اور آسٹریلیا کے میچ پر سٹہ کھیل رہے ہیں جس پر پولیس نے کارروائی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.