تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور خشک رہے گا

جنگ نیوز -
کراچی …آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ موجودہ درجہ حرارت31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔کراچی اوراسکے مضافات میں مغربی علاقوں سے ہوائیں2 سے4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہو امیں نمی کا تناسب37فیصد رہنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.