تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

پرنس ولیم اور کیٹ میڈ لٹن ایک معمّہ بن گئے

جنگ نیوز -
لندن …پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن سب کے لیے ایک معمہ بن گئے ہیں لیکن حقیقت میں نہیں بلکہ پر نس چا رلس کی سر کا ری تحفہ فر وش دکا ن کی جا نب سے اس شا ہی جو ڑے کا تصویر ی پزل فر و خت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔یہ لکڑ ی سے بنا یا گیادوسو پچا س (250) ٹکڑ وں پر مشتمل ہے جنہیں جو ڑنے کے بعد پرنس ولیم اور کیٹ میڈ لٹن کی منگنی کی تصویر سامنے آ تی ہے ۔ ا س پزل کی قیمت تیس پا ؤنڈ ہے جس کی فر وخت سے حاصل ہو نے والی آ مدنی فلا حی اداروں کو عطیہ کی جا ئے گی ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.