تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

کرم ایجنسی، شدت پسندوں کا راکٹ حملہ، خاتون سمیت4جاں بحق

جنگ نیوز -
پارہ چنار…کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے میں شدت پسندوں نے راکٹوں سے حملہ کردیا ۔حملے میں خاتون سمیت 4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے سرحدی علاقے شہیدانو ڈانڈ میں شدت پسندوں نے ایک گاڑی پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔حملے کے نتیجے میں خاتون سمیت4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ہے کہ حملے کی وجہ کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.