تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

جاپان،تابکاری میں اضافہ،کارکنوں کو پلانٹ سے نکلنے کی ہدایت

جنگ نیوز -
ٹوکیو…جاپان کے فوکو شیماکمپلیکس کے ری ایکٹر 2 میں تابکاری خطرناک حد تک بڑھ گئی ، جس کے بعدری ایکٹر کے ورکرزکو عارضی طور پرپلانٹ سے نکلنے کی ہدایت جاری کردی گئیں ۔پاورپلانٹ کے ٹیپکوکمپنی کاکہناہے کہ پلانٹ میں تابکاری 10 ملین تک بڑھ گئی ہے ۔جس کے بعد کمپنی نے فوری طور پر ری ایکٹر 2 سے تمام ورکرزکوعارضی طورپر نکلنے کی ہدایت جاری کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.