تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

بلوچستان بھر میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ

جنگ نیوز -
کوئٹہ…وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہو اہے ضلع تربت میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرمی کی شدت میں کئی گناہ اضافہ ہو اہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اج صبح ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت وادی کوئٹہ میں 25دالبندین 33.2نوکنڈی 33.3ژوب 28بارکھان 31سبی39قلات23.5خضدار27لسبیلہ38پنجگور33پسنی32.5جیوانی31اور گوادرمیں 30ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ائندہ چند گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، قلات اور ژوب میں موسم خشک جبکہ مکران، نصیر آباد اور سبی میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.