تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی فلم ہوپ کا لاس اینجلس میں پریمیر

جنگ نیوز -
لاس اینجلس …ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی اور فیملی فلمHOPکا رنگارنگ پریمئر لاس اینجلس میں ہوا۔HOP کے پریمئر میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔جنہیں دیکھنے مداحوں کی بڑی تعداد جمع تھی۔فلم کی کہانی ایک ایسے خرگوش کی ہے جو موسیقی سے پیار کی خاطر ہالی ووڈ کا رخ کرتا ہے۔اس میں کارٹون کردار اور انسانوں کی دوستی بھی دکھائی گئی ہے۔HOP میں ننھے منے چوزے بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔چوزوں اور خرگوش کی شرارتوں سے بھرپور فلم یکم اپریل کو ریلیز ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.