تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

موہالی: پاکستانی کھلاڑیوں کی سخت ٹریننگ،شعیب اختر کی بولنگ پریکٹس

جنگ نیوز -
موہالی … ورلڈ کپ کرکٹ کا دوسرا سیمی فائنل بدھ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا،پاکستان ٹیم نے آج بھی موہالی کے پنجاب کرکٹ اسٹیڈیم میں ہلکی پھلکی ٹریننگ کی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے پریکٹس سیشن کیا ۔دو دن کی بھرپور ٹریننگ کے بعد آج کھلاڑیوں کی زیادہ توجہ فزیکل فٹنس پر رہی ۔البتہ یونس خان اور مصباح الحق نے بیٹنگ کی پریکٹس بھی کی۔ فاسٹ بولر شعیب اختر،عمر گل ،وہاب ریاض اور عبدالرزاق نے پوری ردھم قکے ساتھ بولنگ کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.