تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2011
وقت اشاعت: 5:59

سینٹرل کاٹن کمیٹی کااجلاس،زیرکاشت رقبہ8فیصدتک بڑھانے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . . . سینٹرل کاٹن کمیٹی نے ، نئے مالی سال کو کپاس کی پیداوار میں اضافے کے طور پر منانے اور اس کے زیر کاشت رقبہ کو آٹھ فیصد بڑھانے کافیصلہ کیاہے۔ اسلام آبادمیں ہونے والے کاٹن کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اسراراللہ زہری، مخدوم شہاب الدین ، کمیٹی کے رکن نذرمحمودگوندل ، وفاقی اور صوبائی سیکریٹریز اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوئے، کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ کپاس کے اچھے بیج کو فروغ دینے کے لئے کاشت کاروں میں آگہی پیدا کی جائے گی جبکہ زرعی بیماریوں کی روک تھام کے لئے امریکا سے250 پلازم یونٹ منگوائے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.